life
05-31-2011, 12:12 AM
دل تو ہے ہی پاگل ناں ۔ ۔ ۔!
رنجشوں کے موقع پر
چاہتیں بڑھاتا ہے
جب کہیں پہ ہنسنا ہو
نیر یہ بہاتا ہے
کوئی دُکھ ہو تو اکثر
قہقہے لگاتا ہے
دل کا کیا کریں جاناں
دل تو ہے ہی پاگل ناں ۔ ۔ ۔
رنجشوں کے موقع پر
چاہتیں بڑھاتا ہے
جب کہیں پہ ہنسنا ہو
نیر یہ بہاتا ہے
کوئی دُکھ ہو تو اکثر
قہقہے لگاتا ہے
دل کا کیا کریں جاناں
دل تو ہے ہی پاگل ناں ۔ ۔ ۔