ROSE
05-25-2011, 08:58 PM
ہم سے اس کي يادوں کے چراغ سنبھالے نا گئے ،
وقت کے تقاضے تھے جو ٹالے نا گئے
وہ بدل گيا اس سے رابطے نا رہے ،
ميري باتوں سے مگر اس کے حوالے نا گئے
ايک انجان منزل کي جانب کيا تھا جو سفر ،
آج تک پاؤں سے اس مسافت کے چھالے نا گئے
ميرے درد کا مسيحا رہتا ہے جس نگري ميں ،
بس اس جانب ميرے قافلے والے نا گئے
ہم سے پوچھو کتنا لطف ہے محبت کے آنْسُو رونے کا ،
اس سے مگر يہ انمول درد پالے نا گئے
وقت کے تقاضے تھے جو ٹالے نا گئے
وہ بدل گيا اس سے رابطے نا رہے ،
ميري باتوں سے مگر اس کے حوالے نا گئے
ايک انجان منزل کي جانب کيا تھا جو سفر ،
آج تک پاؤں سے اس مسافت کے چھالے نا گئے
ميرے درد کا مسيحا رہتا ہے جس نگري ميں ،
بس اس جانب ميرے قافلے والے نا گئے
ہم سے پوچھو کتنا لطف ہے محبت کے آنْسُو رونے کا ،
اس سے مگر يہ انمول درد پالے نا گئے