ROSE
05-19-2011, 05:10 PM
معدے کی تیزابیت کا علاج ممکن
لندن…سینٹرل مانیٹرنگ…معدے کی جلن گھریلو ٹوٹکوں کے ذریعے باآسانی ختم کی جاسکتی ہے۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ معدے کی جلن ختم کرنے کے لئے سبز چائے، ناریل کا پانی اور روزانہ ایک گلاس دودھ کا استعمال نہایت مفید ہے۔ ماہرین کے مطابق زیادہ سگریٹ نوشی تیزابیت بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ معدے کی جلن سے فوری آرام حاصل کرنے کے لئے ماہرین کا کہنا ہے کہ کیلے، بادام، لیموں کی سکنجبین اور دہی کا زائد استعمال انتہائی مفید ہے۔
__________________