Log in

View Full Version : نماز کے حوالے سے چند اہم باتیں


ROSE
05-17-2011, 03:43 PM
نماز کے حوالے سے چند اہم باتیں




نماز کی حالت میں آنکھیں بند کرنا مکروح ہے


نماز میں جب قیام پر ہو تو نظر سجدے کی جگہ رکھو


جب روکو کرو تو پاؤں کے درمیان دیکھو


جب سجدہ کرو تو ناک کی سمت میں


اور جب بیٹھ جاؤ تو نظریں جھولی میں ہونی چاہیے


اور جب سلام پھرو تو دونو کندھوں کو دیکھو

PRINCE SHAAN
05-18-2011, 08:39 PM
Jazakallah khair............................

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.