PRINCE SHAAN
05-17-2011, 01:34 AM
http://i1091.photobucket.com/albums/i389/sarashk/dividers/650147gq8kso64v5-1.gif
http://files.myopera.com/bosbosteto1/albums/1974621/m-Pashion-love-pics-kiss-Couples-Love-Couple-%D8%B1%D9%88%D9%85%D8%A7%D9%86%D8%B3%D9%89_large.j pg

آپ کی آنکھوں میں جہاں

سب آپ کی آنکھوں سے جہاں دیکھ رہے ہیں
میں آپ کی آنکھوں میں جہاں دیکھ رہا ہوں
وہ سوچ میں ڈوبے ہیں نشانہ ہو کہاں پر
میں ٹوٹے ہوئے تیر کماں دیکھ رہا ہوں
جو میں نے خریدا تھا کبھی بیچ کے خود کو
نیلام میں بکتا وہ مکاں دیکھ رہا ہوں
تو ڈھونڈ رہی ہو گی کہاں مجھ کو قیامت
میں کب سے تیری راہ یہاں دیکھ رہا ہوں
ٹوکا جو کبھی انہوں نے کہ " کہو دیکھ لی دنیا "
میں نے بھی کہا ہنس کے کہ " ہاں دیکھ رہا ہوں "
بوڑھی ہوئی امید تو کیا پھر بھی لڑوں گا
میں اپنے ارادے کو جواں دیکھ رہا ہوں
جس راہ سے جانا ہے نئی پیڑھی کو راہی
اس راہ میں اک اندھا کنواں دیکھ رہا ہوں