Log in

View Full Version : پانی سے علاج


ROSE
05-16-2011, 03:58 PM
پانی سے علاج

پانی کے ذریعے پرانی اور نئی بیماریوں کا علاج کیا جا سکتا ہے اور اس کا نتیجہ سو فیصد نکلا ہے پانی کو جن بیماریوں کے لئے شفا بخش پایا گیا ہے وہ حسب ذیل ہیں

سر درد،بلند فشار خون،خون کی کمی لقوہ،اختلاج قلب، مرگی، موٹاپا، کھانسی، گلے کی خراش دمہ، ٹی بی، جگر اور پیشاب کی تمام بیماریاں تزابیت، گیس،پیچش،قبض،شوگر،بواسیر، آنکھوں کی تمام بیماریاں،خواتین کے خاص دنوں کی بے قاعدگی،رحم کا سرطان

آنکھ ناک اور گلے کی جملہ بیماریاں

علاج کی مدت

صبح اٹھ کر دانت صاف کرنے سے قبل چار گلاس پانی پیئیں اور اسکے بعد پینتالیس منٹ بعد نارمل غذالی جاسکتی ہے

ناشتا دوپہر کا کھانا اور رات کے کھانے کے بعد دوگھنٹے تک کچھ نہیں لینا

رات کا کھانا کھانے کے بعد بستر پر سونے تک کچھ نہیں لینا

ضعیف یا بیمار افراد اگر چار گلاس پانی پینے میں دشواری محسوس کریں تو انہیں چاہیے کہ یہ ابتدا میں دشواری محسوس کریں تو انہیں چاہیے کہ یہ ابتدا میں ایک یا دو گلاس پانی پیئیں اور پھر اسے بڑھاتے بڑھاتے ہوئے چار گلاس تک لے آئیں ان پر عمل کرنے سے بیمار شخص اچھا ہو سکتا ہے اور صحت مند بھر پور اور تندرست
زندگی گزار سکتا ہے

SHAYAN
05-17-2011, 01:25 PM
Gud
T 4 S

ROSE
05-21-2011, 11:22 AM
thanks

*NRB*
02-11-2012, 06:56 PM
jazak Allah

Abewsha
06-02-2013, 11:45 PM
nice Sharing.......................

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.