Log in

View Full Version : زمین نور اگل رہی ہے


ROSE
05-14-2011, 03:26 PM
زمین نور اگل رہی ہے
بیت اللہ کے چاروں طرف غلاف چڑھا ہوتا ہے اور اس پر آیاتِ *قرآنی منقش ہوتی ہیں۔ حرم کی روشنیوں کے ہالے میں غلاف اتنا بھلا معلوم ہوتا ہے کہ بھلا کے لفظ کا اس سے بہتر استعمال ہی نہیں۔ ایک عمارت ایک عبا پہن کر کھڑی ہے جس سے سطوت، عظمت اور حشمت ٹپکتی ہے۔ دنیا میں کوئی عمارت ایسی نہ ہوگی جو ہر دور کی ہر ساعت میں لوگوں کا مرکز ہو اور جہاں رات دن کے 24 گھنٹوں میں کوئی ثانیہ طواف کے بغیر گذرتا ہو۔ روشنیوں نے کعبۃ اللہ کو اس طرح جگمگا کر رکھا ہے کہ ہر لحظہ بقعہ نور نظر آتا ہے۔ رات کو یہ منظر اور بھی دلکش ہو جاتا ہے۔ آس پاس کے پہاڑوں سے معلوم ہوتا ہے کہ زمین نور اگل رہی ہے۔
*************************************

Princess N
05-15-2011, 12:23 AM
:zabardast: siso

T 4 S :flowers:

keep rockin :s1:

ROSE
05-16-2011, 11:04 AM
Thanks

Abewsha
08-05-2011, 06:23 AM
nice...

ROSE
08-05-2011, 02:46 PM
Thanks

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.