!~*AdOrAbLe*~!
05-14-2011, 03:06 AM
http://i146.photobucket.com/albums/r279/gizzy2125/Dividers/sparkjew7div.gif
تم تو بچھڑ گئے مگر سپنے وہی رہے
موسم بدل گئے مگر منظر وہی رہے
ہوتی رہیں سرگوشیاں تنہائیوں کے ساتھ
لہریں بدل گئیں مگر ساحل وہی رہے
کچھ ایسے تقدیر نے فیصلے کیئے
دُعائیں بدل گئیں مگر دامن وہی رہے
ہم چاہ کے بھی عمر بھر ناشاد ہی رہے
عمر بیت گئی مگر جذبے وہی رہے
کیا ہُوا جو رشتوں کی پہچان بدل گئی وصی
ہم بھی وہی رہے اور تم بھی وہی رہے