ROSE
05-12-2011, 12:52 PM
یک طرفہ محبّت کوئی محبّت نہیں ہوتی -محبّت کی پہچان بہت ضروری ہے
محبّت روح میں بسیرا کرتی ہے
اصل محبّت وہی ہے جس میں ہمیشہ نامکمل پن کے احساس کی گھلاوٹ
موجود رہتی ہے دوسرے کے کمی پہلے سے بھی زیادہ شدت کے ساتھ محسوس ہونے لگتی ہے یہ وہ پیاس ہے جو محبّت کا رس پینے کے بعد زیادہ شدت کے ساتھ بھڑک اٹھتی ہے اور پھر کبھی بھی نہیں بجھتی
مظہر السلام کی کے نا ول محبّت : مردہ پھولوں کی سمفنی سے اقتباس