PDA

View Full Version : شیخ اسامہ کی شھادت امریکا کوکو ئی فائدہ نہ


~ABDULLAH~
05-12-2011, 12:50 PM
امریکی حکام یہ دعوہ کرتے ہیں کہ ان کی سپیشل فورسزنے روان ماہ کی دو تاریخ کو پاکستانی سر زمین پر کاروائی کرتے ہوئے القاعدہ کے بانی راہنما شیخ اسامہ بن لادن رحمہ اللہ کو شہید کرکے ان کی لاش اپنے ساتھ لے گئے اور ان کی لاش کو سمندر برد کردیا گیا

امریکا اور اس کے وہ اتحادی ممالک جنہوں نے گزشتہ دس سال سے امت مسلمہ کیخلاف صلیبی جنگ شروع کی ہوئی ہے، افغانستان اور عراق کی اسلامی سرزمین پر قابض ہیں،انہوں نے شیخ اسامہ بن لادن کی شھادت پر اپنی اسلام دشمنی کے بغض میں اضافہ کرتے ہوئے شیخ اسامہ کی شھادت پر جشن منایا خوشی کے شادیانے بجائے، اور شیخ اسامہ کی شھادت کو صلیبی جنگ کو آگے لیجانے میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا
اس بات میں رتی برابر شک کی گنجائش نہیں کہ شیخ اسامہ بن لادن رحمہ اللہ امت مسلمہ کی عظمت کا وہ بلند مینار اور قابض کفار کی جارحیت کے خلاف ننگی تلوار تھے جنہوں نے اپنی ساری زندگی امت مسلمہ کے دفاع اور کفار کے ناپاک شکنجوں سے امت کی خلاصی میں گزارہی، انہوں نے بہادری اور جانثاری اعلی مثالیں قائم کی
شیخ اسامہ بن لادن نے اپنی جھادی اور اسلامی خدمات سے بھر پور زندگی میں قبلہ اول بیت المقدس، افغانستان ،عراق اور دیگر اسلامی ممالک کی سرزمین جو قابض کفار کے قبضے میں ہیں کی آزادی کی خاطر اپنے سربکف مجایدین اوردوستوں کے ہمرا ہ تین دہایﺅں سے بے شمار قربانیاں اور صعوبتیں برداشت کی ،انہوں نے جھادی مزاحمت کے نئے مورچیں اور بنیادیں قائم کی اور انتہائی بلند ہمتی کے ساتھ انہوں نے مجایدین کی تربیت اور سرپرستی کی
امت مسلمہ کبھی بھی اس عظیم سپوت اور عظیم مجاہد کے کارنامے اور باطل کے خلاف ان کے برحق موقف کو ہمیشہ یاد رکھے گی
امریکی دہشت گرد اور صلیبی جنگ کے علمبردار ہرگز یہ نہ سمجھے کہ شیخ اسامہ بن لادن کی شھادت کے بعد امت مسلمہ کیخلاف ان کی جنگ کامیاب ہوجایگی اور مسلمانوں کی جھادی صفوں میں کمزوری آجاے گی، امریکی اور باطل قوتوں کو یہ یاد رکھنا چاہی ہے کہ امت مسلمہ کے عظیم اکابرین نے ایک ایسی غیرت مند اور مقدس جہادی فکر کی بنیاد رکھی ہے اور ایسی فکر کو نئی نسل کے لئے بطور میراث چھوڑاہے اور یہ فکر کھبی بھی افراد کی شھادتوں گرفتاریوںاور جلاوطنی سے کمزور نہیں ہوسکتی،بلکہ جب تک قابض کفارمسلمانوں کے خلاف اپنے جنگجوانہ عزائم سے باز نہیںآتے امت مسلمہ کا ہر بچہ اس بات کی سمجھ رکھتا ہے کہ کس طرح وہ اپنے دین اور اسلامی اقدار کی حفاظت کریں،لہذا شیخ اسامہ کی شھادت امریکا اور ان کے دیگر اتحادیوں کو کوئی فائدہ نہیں پہنچائے گی
امریکا اور دیگر کٹھ پتلی عناصرکو مجاہدین کی جانب سے پوری ملک میں کئے جانے والے بدر آپریشن خصوصا تین روزسے قندھار اور ملحقہ علاقوں میں جاری اس جنگ کی شدت سے یہ سمجھ لینا چاہی ہے کہ مجاہدین کے عزائم کتنے بلند ہیں اور شیخ اسامہ بن لادن کی شھادت سے ان کے جہادی ہمت میں کوئی کمی واقع نہیں ہوئی ہے
شیخ اسامہ بن لادن جو سابق سوویت یونین کے خلاف جہاد میں افغان عوام کے شانہ بشانہ کھڑے تھے مجاہدین کی تربیت سرپرستی اور شھداءکے خاندانوں کی کفالت پر بے تحاشہ مصارف کئے،افغان عوام کبھی بھی اس عظیم داعی کی قربانیوں کوشیشوں اور ہمدردی کو بھول نہ پاینگے
آخر میں اس بات پر مکمل یقین رکھتے ہیں کہ اللہ تعالی شیخ اسامہ بن لادن اور دیگر ہزاروںمقدس شھداء کے پاک خون سے امت مسلمہ کے بھلائی کا معاملہ فرماہیں گے اور افغانستان سمیت دیگر ممالک جو کفار کے قبضے میں ہیں ان کو اس قبضے اسے خلاصی نصیب ہوگی اور اسلامی نظام کی حاکمیت ہوگی ۔انشاءاللہ
Imarat e islamiya afghanistan

Princess N
05-18-2011, 03:08 AM
http://www.newarab.net/forum/images/smilies/jzakum5.gif

~ABDULLAH~
05-18-2011, 12:13 PM
http://www.newarab.net/forum/images/smilies/jzakum5.gif

Aameen
Dua ka Shukriya

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.