Aslam
05-07-2011, 10:05 PM
وہی آبلے ہیں وہی جلن کوئی سوزِ دل میں کمی نہیں
جولگا کے آگ گئے تھے تم وہ لگی ہوئی ہے بجھی نہیں
میری ذندگی پہ نہ مسکرا مجھے ذندگی کاالم نہیں
جسے تیرے غم سے ہو واسطہ وہ بہار خزاں سے کم نہیں
تیری یاد ایسی ہے باوفا پسِ مرگ بھی نہ ہوئی جدا
تیری یاد میں ہم مٹ گئے تیری یاد دل سے مٹی نہیں
وہی کارواں ،وہی راستے وہ ذندگی وہی مرحلے
مگر اپنے اپنے مقام پر کبھی ہم نہیں کبھی تم نہیں
نہ فنا میری نہ بقا میری مجھے اے شکیل نہ ڈھو نڈ یے
میں کسی کا حسن خیال ہوں میرا کوئی و جود و عدم نہیں