pensive
05-04-2011, 01:28 PM
چراغ شب تھا یا آفتاب نہ دل سمجھ سکا نہ میں
وہ تعبیر تھی یا محض خواب نہ دل سکا نہ میں
وہ نظر جو تمام عمر جھکی جھکی سی رہی
میرے لئے تھی بے تاب نہ دل سمجھ سکا نہ میں
...
سب سے انجان اپنی ہی دھن میں کھویا کھویاسا مگر
وہ تھا کھلی کتاب نہ دل سمجھ سکا نہ میں
وہ جان محفل جو مجھ سے غافل پر میری ہی آمد کا
رکھتا تھا بڑا حساب نہ دل سکا نہ میں
میری تلخیوں کو سہنا میرے طنز پہ مسکرانا
وہ شخص تھا لاجواب نہ دل سمجھ سکا نہ میں