ROSE
05-03-2011, 06:10 PM
ایک شخص انٹرویو کے لیے گیا دروازے ہی پر چوکیدار نے سمجھایا۔
ہمارے صاحب تین سوال کرے گا پہلا سوال یہ کرے گا کہ آپ کی عمر؟تم جواب دینا تیس سال ۔پھر پوچھے گا۔
کہ تجربہ کتنا ہے تم جواب دینا تین سال پھر پوچھے گا کہ اردو آتی ہے یا انگلش تم جواب دینا دونوں۔
جب وہ اندر گیا تو صاحب نے سوال کیا۔
تمہارا تجربہ کتنا ہے؟۔
جواب ملا تیس سال۔
عمر کتنی ہے؟۔
جواب ملا ۔تین سال۔
صاحب(غصے )سے تم پاگل ہو یا میں؟
جواب ملا دونوں