PDA

View Full Version : Hadees


ROSE
04-30-2011, 03:18 PM
باب۔ و صیتو ں کے بیا ن میں
(۱۱۹۴)۔ سیدنا عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا :’’کسی مسلمان کو ، جس کے پاس و صیت کے لا ئق کچھ مال ہو ، یہ جائز نہیں کہ دو شب بھی بغیر اس کے رہے کہ وصیت اس کے پاس لکھی ہو ئی نہ ہو ۔‘‘
(۱۱۹۵)۔ سید نا عمر و بن حا رث ؓ ( رسول اللہﷺ کے بر اد ر نسبتی ام المو منین جو یریہ بنت حا رث ؓ کے بھا ئی ) کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺنے اپنی وفا ت کے وقت نہ کوئی درہم و دینا ر چھوڑا اور نہ کو ئی غلا م ، نہ کو ئی لونڈ ی نہ اور کو ئی چیز سو ا اپنے سپید خچر اور ہتھیا ر کے اور ایک زمین کے جن کو آپ ﷺ نے صد قہ کر دیا تھا ۔
(۱۱۹۶)۔ سیدنا عبداللہ بن ابی اوفیٰ ؓ سے سوال کیا گیا کہ کیا نبیﷺ نے کچھ وصیت کی تھی ؟ انھوں نے کہا نہیں ۔ پو چھا گیا کہ پھر کیو نکر وصیت فرض کی گئی یا انھیں کیو نکر وصیت کا حکم دیا گیا ؟تو انھو ں نے کہا کہ نبی ﷺ نے کتا ب اللہ ( پر عمل کرنے ) کی وصیت کی تھی ۔

Princess N
04-30-2011, 05:43 PM
http://files.fatakat.com/2010/4/1272289683.gif

life
06-03-2011, 02:00 AM
JazakAllah Khair..

ღƬαsнι☣Rασ™
07-08-2012, 07:10 PM
Jazak allah
Jazak Allah
Thanks fOr Shar!ng

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.