Log in

View Full Version : Hadees


ROSE
04-28-2011, 04:17 PM
صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 137 حدیث مرفوع
یحیی بن بکیر، لیث، خالد، سعید بن ابی ہلال، نعیم مجمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں میں (ایک مرتبہ) ابوہریر رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کے ہمراہ مسجد کی چھت پر چڑھا، تو انہوں نے (وہاں) وضو کیا (اور کہا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ میری امت کے لوگ قیامت کے دن وضو کے نشانات کے سبب سے غر محجلون (کہہ کر) پکارے جائیں گے، تو تم میں سے جو کوئی یہ چاہتا ہے کہ وہ اپنی چمک میں زیادتی حاصل کرے تو (وضوکی تکمیل کرکے) ایسا کرے۔

Aslam
04-28-2011, 11:06 PM
JazakAllah Khair....

life
06-03-2011, 02:02 AM
JazakAllah Khair..

ღƬαsнι☣Rασ™
07-08-2012, 07:12 PM
Jazak allah
Jazak Allah
Thanks fOr Shar!ng

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.