ROSE
04-27-2011, 04:35 PM
نبی کریم صلی الله علیہ و آلہ وسلم کا ارشاد ہے-
دل چار قسم کے ہیں
١. ایک تو پاکیزہ دل جو روشن چراغ کی طرح چمکدار ہوتا ہے.
٢. دوسرا وہ دل جو غلاف آلودہ ہے.
٣. تیسرا وہ دل جو الٹا ہے.
٤. چوتھا وہ دل جو محلوط ہے.
پہلا دل تو مومن کا ہے جو نورانی ہے-دوسرا کافر کا ہے جس پر پردے پڑے ہوئے ہیں-
تیسرا دل خالص منافقوں کا ہے جو جانتا ہے اور انکار کرتا ہے-
چوتھا دل اس منافق کا ہے جس پر ایمان اور نفاق دونوں جمع ہیں،ایمان کی مثال اس سبزے کی طرح ہے جو پاکیزہ پانی سے بڑھ رہا ہے اور نفاق کی مثال اس پھوڑے کی طرح ہے جس میں پیپ اور خون بڑھتا ہی جاتا ہے