PRINCE SHAAN
04-27-2011, 01:46 PM
http://i1091.photobucket.com/albums/i389/sarashk/dividers/Pinkheartandflowersbardivider.gif
http://www.flixya.com/files-photo/r/e/e/reeha2151976383.jpg

آرزو کو اس طرح رسوا کیا

کیوں غریبِ آرزو کو اس طرح رسوا کیا
''میں نے تم سے کیا کیا اور تم نے مجھ سے کیا کیا''
ماتم ماضی کیا یا نوحہ فردا کیا
جو ادھورا رہ گیا تھا کام یوں پورا کیا
صبح تھی وقفِ الم اور شام وقفِ آرزو
قرض یوں ہم نے ادا اے زندگی تیرا کیا
توڑ ڈالا تیری بیتابی نے سب میرا بھرم
اے دلِ برباد تو نے کیا کیا، یہ کیا کیا
ہائے وہ رنگِ سیاست دوستی کے رنگ میں
دوست بن کے آپ نے جو بھی کیا اچھا کیا
یوں رہے شائستہ شامِ غریباں عمر بھر
زندگانی کو رہینِ وعدہ فردا کیا
کب ہمیں منظور تھی رسوائی رسم وفا
دل نے کی ساری خرابی چار سو چرچا کیا
حضرتِ سرور لگا بیٹھے جو الفت کا یہ روگ
کیا کیا بیٹھے بٹھائے آپ نے یہ کیا کیا