Log in

View Full Version : Hadees


ROSE
04-27-2011, 12:20 PM
--------------------------------------------------------------------------------

صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 71 حدیث مرفوع
عثمان بن ابی شیبہ، جریر، منصور، ابو وائل کہتے ہیں کہ عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ لوگوں کو ہر جمعرات میں وعظ کیا کرتے تھے، تو ان میں سے ایک شخص نے کہا کہ اے عبدالرحمن میں یہ چاہتا ہوں کہ آپ ہمیں ہر روز وعظ کیا کریں، وہ بولے کہ (روز روز کے وعظ سے) مجھے صرف یہ امر مانع ہے کہ کہیں تم لوگ اکتا نہ جاؤ اور میں تمہاری نصیحت کے لئے اسی طرح وقت معین رکھتا ہوں جس طرح نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہم لوگوں کو نصیحت کے لئے وقت مقرر رکھتے تھے، ہمارے اکتا جانے کے خوف سے وہ روز وعظ نہ کہتے تھے۔

happy123
04-27-2011, 12:32 PM
jazakAllah

PRINCE SHAAN
04-27-2011, 01:29 PM
http://i615.photobucket.com/albums/tt233/zeehal_2009/jazakAllahkhair.gif

life
06-03-2011, 02:04 AM
JazakAllah Khair..

ღƬαsнι☣Rασ™
07-08-2012, 07:13 PM
Jazak allah
Jazak Allah
Thanks fOr Shar!ng

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.