PDA

View Full Version : گرمیوں میں لیموں کی


ROSE
04-26-2011, 05:56 PM
گرمیوں میں لیموں کی اسکنج بین نہ صرف تروتازگی کا احساس بخشتی ہے بلکہ گردے کی بیماریوں حفاظت کا بھی بہترین ذریعہ ہے‘ گردے کے امراض میں مبتلا افراد پر کی جانے والی ایک تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ لیموں کا رس گردے میں پتھری بننے کا عمل انتہائی کم کرنے کی صلاحیت رکھتاہے‘ ماہرین کے مطابق لیموں میں موجود سٹریٹ کا تناسب کسی بھی دوسرے سٹرس فروٹ کے مقابلے میں سب سے زیادہ ہوتاہے جو قدرتی طورپر گردے میں بننے والی پتھری کا خاتمہ کرسکتاہے‘ ماہرین کا کہناہے کہ 2لیٹر پانی میں چار اونس لیموں کا رس ملاکر باقاعدگی سے پینے سے گردے کا نظام موثر انداز میں کام کرتاہے۔اس تحقیق کیلئے ماہرین نے گردوں کی پتھری کے مریضوں کو مناسب مقدارمیں لیموں کا شربت پلایا جس کے بعد یہ رپورٹ سامنے آئی کہ ان میں پتھری بننے کا عمل کم ہواہے‘ ماہرین کا کہناہے کہ خوراک میں زیادہ نمک کا استعمال بھی پتھری بننے کی وجہ بنتاہے۔

Princess N
04-27-2011, 06:41 AM
v,nycccccccc siso

T 4 S :flowers:

keep rockin :s1:

SHAYAN
05-04-2011, 04:43 AM
Nice..
T 4 S

ROSE
05-06-2011, 05:40 PM
thanks

*NRB*
02-18-2012, 04:32 PM
haan waki achi cheez he

ღƬαsнι☣Rασ™
10-28-2012, 12:42 PM
Nice Post
thanks for sharing

Abewsha
05-28-2013, 11:40 PM
nice sharing....................

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.