ROSE
04-26-2011, 01:00 PM
شادی کے بعد ایک شریف آدمی نے اپنی بیوی سے اظہارِمحبت کرتے ہو ئے کہا
آج سے تم میری زینت ہو عزت ہو آرزو ہو آبرو ہو
بیوی نے شرماتے ہوئے جواب دیا
آج سے آپ بھی میرے وقار ہو،صدیق ہو،،عابد ہو،، پرویز ہو
آج سے تم میری زینت ہو عزت ہو آرزو ہو آبرو ہو
بیوی نے شرماتے ہوئے جواب دیا
آج سے آپ بھی میرے وقار ہو،صدیق ہو،،عابد ہو،، پرویز ہو