ROSE
04-26-2011, 01:54 PM
اب کے سال دسمبر میں
جب تو آئے گا ملنے
ہم نے سوچ رکھا ہے
کھال تری اتاریں گے
منے کا موبائل ہو
سونے کی مری پائل ہو
جب بھی دیکھے ہمسائی
کلیجہ اس کا گھائل ہو
ایسا تو نہ کر پایا تو
مل کے سب ہی ماریں گے
ابا کو پسند ہیٹر
اماں کو ولائتی سویٹر
بھیا لیپ ٹاپ مانگے
منی کہے لاؤ کمپیوٹر
یہ نہ سب تو لایا تو
سر ترا وہ پھاریں گے
بابا تیرا ہے بھولا
بےجی نِرا ہے رولا
بہن اللہ کی ہے گائے
بھائی آفت کا گولہ
کچھ نہ بس ان کو دینا تو
نظر تری اتاریں گے
اب کے سال دسمبر میں
جب تو آئے گا ملنے
_________________
جب تو آئے گا ملنے
ہم نے سوچ رکھا ہے
کھال تری اتاریں گے
منے کا موبائل ہو
سونے کی مری پائل ہو
جب بھی دیکھے ہمسائی
کلیجہ اس کا گھائل ہو
ایسا تو نہ کر پایا تو
مل کے سب ہی ماریں گے
ابا کو پسند ہیٹر
اماں کو ولائتی سویٹر
بھیا لیپ ٹاپ مانگے
منی کہے لاؤ کمپیوٹر
یہ نہ سب تو لایا تو
سر ترا وہ پھاریں گے
بابا تیرا ہے بھولا
بےجی نِرا ہے رولا
بہن اللہ کی ہے گائے
بھائی آفت کا گولہ
کچھ نہ بس ان کو دینا تو
نظر تری اتاریں گے
اب کے سال دسمبر میں
جب تو آئے گا ملنے
_________________