ROSE
04-24-2011, 12:30 PM
ڈاڑھ کا درد
اگر ڈارھ میں درد ہو تو تھوڑے سے میتھی کے دانے پانی میں ابال کر کلیاں کریں درد ختم ہوجائے گا ۔
رات کو سونے سے پہلے ایک بلکل چھوٹا سا ٹکڑا کتھے کا داڑھ میں دبا لیں اور سوجائیں جادو کی طرح نیند آجائے گی