ROSE
04-22-2011, 02:51 PM
پیروں کا درد
پیروں کے درد کیلئے رات کو ایک چھوٹے ٹب میں گرم پانی ڈالیں ساتھہ میں مٹھی بھر لاہوری نمک ، ایک چائے کا چمچہ سرسوں پاؤڈر ڈال کر دس منٹ کے لئے پیر بھگولیں ۔ درد سے فورا آرام مل جائے گا ۔
اگر سرسوں پاؤڈر نہیں ہے تو ایک چائے کا چمچہ رائی کچل کے ڈال دیں