ROSE
04-22-2011, 02:38 PM
ہونٹوں کے اطراف سياہي
--------------------------------------------------------------------------------
ہونٹوں کے اطراف سياہي ختم کرنے کے لئے صندل کي کا پاؤڈر ہم وزن لے کر تھوڑے سے دودھ ميں ملا کر پيسٹ تيار کر ليں اور اس سے مساج کريں اور تقريبا آدھا گھنٹے کے بعد منہ دھو ليں.ايک ہفتے کے استعمال سے ہي سياہي سے چھٹکارا مل جاۓ گا.