ROSE
04-21-2011, 10:34 AM
حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا آج کی رات ایسی عجیب آیتیں اتاری گئی ہیں کہ (پناہ طلب کرنے کے سلسلہ میں) ان کا کوئی جواب نہیں ہے اور وہ قل اعوذ برب الفلق اور قل اعوذ برب الناس ہیں۔ مسلم
مشکوۃ شریف:جلد دوم:حدیث نمبر 642
48 - فضائل قرآن کا بیان : (109)
معوذتین کی فضیلت
مشکوۃ شریف:جلد دوم:حدیث نمبر 642
48 - فضائل قرآن کا بیان : (109)
معوذتین کی فضیلت