PDA

View Full Version : جرمن سوپ


PRINCE SHAAN
04-21-2011, 08:40 AM
جرمن سوپ (http://www.she.com.pk/recipes/urdu-recipes/german-soup.php)

http://www.she.com.pk/wp-content/uploads/2010/05/1674.jpg

اجزاء
ڈبل روٹی 15سلائسگرام
گاجریں 80گرام
پیاز 80گرام
مکھن 80گرام
کالی مر چیں 50گرام
پنیر 50گرام
سرکہ ایک کپ
پانی دوگلاس
اجوائن ٹی سپون
خشک دھنیا 1ٹی سپون
گائے کی ہڈیاں 3عدد
نمک،گرم مصالحہ حسب ضرورت
ترکیب
گاجریں چھیل کر باریک باریک کاٹ لیں ۔پیاز چھیل کر چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کاٹیں ۔پنیر کو چھری کے ساتھ باریک کاٹیں اس کے بعد ایک برتن میں پانی ڈال کر چولہے پررکھیں ۔ پانی اتنا ڈالیں کہ تمام ہڈیاں اس میں اچھی طرح ڈوب جائیں ۔پانی گرم ہوجائے تو اس میں نمک گاجریں پیاز گرم مصالحہ اور پسا ہوا خشک دھنیا بھی ڈال دیں آنچ درمیانی رکھ کر اوپر اوپر ڈھکن دے د یں اور تقریباء
ایک گھنٹے تک پکا ئیں ۔اب ہڈیوں کو برتن سے نکال لیں اور شور بے کوچھان کر ایک الگ برتن میں رکھ لیں ۔پھر اس میں اجوائن اورسرکہ ڈالیں اور دوبارہ چولہے پر رکھ کر دس منٹ آنچ دیں ۔ڈبل روٹی کے سلائس پر پنیر اورمکھن گرم کر کے لگائیں ۔اور ان ٹکڑوں پر اجوائن اور پسی ہوئی سیاہ مرچیں ملا کر چھڑکیں ۔پھر ڈبل رو ٹی کے ان تمام ٹکڑوں کو دہکتے ہوئے کوئلوں کی ہلکی آنچ پر سینگ لیں اور شور بے والے برتن میں ڈال کر کسی گہری ڈش میں انڈیل دیں ۔ڈبل روٹی کا مزید ار جرمن سوپ تیار ہے ۔

SHAYAN
04-21-2011, 11:10 PM
Gud
T 4 S

kinza11
04-23-2011, 10:17 AM
keep sharing

kinza11
04-25-2011, 09:54 AM
so thanks i like this ..

life
06-27-2011, 04:18 AM
nice...............

nidamika
06-28-2011, 09:13 AM
fantastic sharing so thanks like this...

*NRB*
03-03-2012, 08:46 PM
nice recpie

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.