masoodjee
04-18-2011, 09:12 AM
تمھیں دل سے بھلانے کی
شعوری کوششیں کر کے
تمھیں نہ یاد کرنے کی
ضروری کوششیں کر کے
میں خود ہی تھک گیا ہوں اب
ادھوری کوششیں کر کے
شعوری کوششیں کر کے
تمھیں نہ یاد کرنے کی
ضروری کوششیں کر کے
میں خود ہی تھک گیا ہوں اب
ادھوری کوششیں کر کے