Mf Great Power
04-02-2011, 04:07 PM
پاکستان کی شکست کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے؟؟
کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستانی ٹیم اپنے روایتی حریف بھارتی ٹیم کے ہاتھوں شکست سے دوچار ہوگئی۔ سیمی فائنل تک پہنچنا ہی ماہرین کی نظر میں پاکستان کی ایک بڑی کامیابی تھی تاہم موہالی میں کھیلے جانے والے سیمی فائنل میں پاکستان نے وہ ہی غلطیاں دوہراہیں جن کا ذکر ماہرین کرکٹ کے علاوہ خود کپتان شاہد آفریدی اور کوچ وقار یونس متعدد بار کر چکے تھے یعنی فیلڈنگ اور بلے بازی پر توجہ کی ضرورت تھی۔
کیا گرین شرٹس کو غیر ذمہ دارانہ فیلڈنگ اور بیٹنگ لے ڈوبی؟
پاکستان کی شکست کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے؟
اپنی رائے سے ہمیں آگا ہ کیجیے