ROSE
03-31-2011, 11:03 AM
]وشبودار گوشت
http://i53.tinypic.com/im5elu.jpg
اجزاء:
گوشت ----- ایک کلو
نمک مرچ ---- حسب ذائقہ
گرم مصالحہ ----- ایک چمچ پسا ہوا
الائچیاں ----- ایک چھٹانک
پیاز ------ ایک پاؤ
گھی ----- حسب ضرورت
دھنیا ----- چند پتے
ترکیب:
گوشت دھو کر پیاز کتر کر اور نمک مرچ ڈال کر گلنے کے لیے چولہے پر رکھ دیں اور الائچیوں کے دانے سل پر باریک پیس لیں گوشت گل جائے تو ہلکی آنچ پر بھونیں اور پسی ہوئی الائچیاں ڈال کر بھونیں جب گھی نظر آنے لگے تو دھنیا کتر کر ڈال