Mf Great Power
03-26-2011, 03:38 PM
--------------------------------------------------------------------------------
الٰہی تیری مخلوق کا عجب اک تماشا دیکھا
چھلکتے جام دیکھے،سمندروں کو پیاسا دیکھا
یہ کیا ماجرا ہے اپنی تو سمجھ میں نہیں آیا؟
آدمی اپنی ہی جستجو میں الجھتا دیکھا
جن کے ہاتھ تھے خالی وہ مصروفءذکر دیکھے
ہاتھوں میں لئے تسبیحءانمول واعظ کو بھٹکتا دیکھا
الحمداللہ کا مطلب تو سمجھ میں آیا
صراطءمستقیم پہ لوگوں کو جھگڑتا دیکھا
ایمان بیچتے ہوئے آدم کے بیٹے دیکھے
حوا کی بیٹی کو سرءبازار بکتا دیکھا
کیسے دنیا کے مکروفریب سے سمجھوتا کر لوں؟
کہ ان آنکھوں نے کتنے جلتے دئیوں کو بجھتا دیکھا