Mf Great Power
03-26-2011, 10:06 AM
[i]
جب اس کے رخ پہ حیا کا غبار پھیلا تھا
تو میرے دل میں وفا کا غبار پھیلا تھا
حریمِ دل میں کسی کو جگہ نہ مل پائی
نظر میں تیری ادا کا غبار پھیلا تھا
نہ دیکھ پائے ہم اک دوسرے کے چہرے کو
ہمارے گرد انا کا غبار پھیلا تھا
بھٹک کے لوگ چلے آئے دور منزل سے
کہ راستوں میں بلا کا غبار پھیلا تھاجہاں پہ آج ہے خاموشیوں کا راج وہاں
کبھی کسی کی صدا کا غبار پھیلا تھا
جہاں پہ ناز تھا لوگوں کو اپنی عظمت پر
وہاں بھی تیری عطا کا غبار پھیلا تھا
فصیح دل میں تمنا تھی تیری الفت کی
لبوں پہ حرفِ دعا کا غبار پھیلا تھا[
جب اس کے رخ پہ حیا کا غبار پھیلا تھا
تو میرے دل میں وفا کا غبار پھیلا تھا
حریمِ دل میں کسی کو جگہ نہ مل پائی
نظر میں تیری ادا کا غبار پھیلا تھا
نہ دیکھ پائے ہم اک دوسرے کے چہرے کو
ہمارے گرد انا کا غبار پھیلا تھا
بھٹک کے لوگ چلے آئے دور منزل سے
کہ راستوں میں بلا کا غبار پھیلا تھاجہاں پہ آج ہے خاموشیوں کا راج وہاں
کبھی کسی کی صدا کا غبار پھیلا تھا
جہاں پہ ناز تھا لوگوں کو اپنی عظمت پر
وہاں بھی تیری عطا کا غبار پھیلا تھا
فصیح دل میں تمنا تھی تیری الفت کی
لبوں پہ حرفِ دعا کا غبار پھیلا تھا[