PDA

View Full Version : سر سوں کا تیل جسم میں کو لیسٹرول کو کم کر نے م


ROSE
03-09-2011, 11:39 AM
سر سوں کا تیل جسم میں کو لیسٹرول کو کم کر نے میں بہت مفید ہے


واشنگٹن …امریکی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ سر سوں کا تیل جسم میں کولیسٹرول کو کم کر نے میں بہت مفید ہے۔امریکی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ سرسوں کے تیل کا بطور غذا استعمال جسم میں کو لیسٹرول کو کم کر نے میں مفید ہے۔ اسے سلاد میں ڈال کر بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ہا رورڈ یونیور سٹی کے حالیہ تحقیق میں مزید بتایا کیا گیا ہے کہ روز مرہ کی خوراک میں سرسوں کے تیل کے تھوڑے سے استعمال سے5 ماہ میں کو لیسٹرول لیو ل29فیصد کم ہو سکتا ہے ۔واضح رہے کہ جسم میں کولیسٹرول کے اضافے سے شریانوں میں Atherosclerosis زیادہ مقدار میں جمنے لگتا ہے جو دل کی بیماریوں کا سبب بنتا ہے۔ سرسوں کے تیل میں دیگر تیلوں کے مقابلے میں چکنائی کی مقدار نصف ہوتی ہے۔

SHAYAN
03-09-2011, 12:48 PM
Gd
T 4 S

saniaa83
03-15-2011, 08:51 PM
superb sharing.thanks

*NRB*
02-24-2012, 02:24 PM
sahi.. achar me b dala jata he

Abewsha
06-02-2013, 11:03 PM
nice Sharing.......................

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.