ZA!B THE FUR!OUS
03-08-2011, 10:00 PM
یہ جو پلکوں پہ رم جھم ستاروں کا
میلہ سا ہے
یہ جو آنکھوں میں دُکھ سُکھ کے
ساون کا ریلہ سا ہے
یہ جو تیرے بنا ' کوئی اتنا اکیلا سا ہے
زندگی تیری یادوں سے مہکا ہوا شہر ہے
سب محبت کا اک پہر ہے
میلہ سا ہے
یہ جو آنکھوں میں دُکھ سُکھ کے
ساون کا ریلہ سا ہے
یہ جو تیرے بنا ' کوئی اتنا اکیلا سا ہے
زندگی تیری یادوں سے مہکا ہوا شہر ہے
سب محبت کا اک پہر ہے