ROSE
03-07-2011, 09:07 AM
محمد بن بشار، ابوبکرحنفی، ضحاک بن عثمان، ایوب بن موسی، محمد بن کعب قرظی، حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ وسلم نے فرمایا جس نے قرآن مجید میں سے ایک حرف پڑھا اسے اس کے بدلے ایک نیکی دی جائے گی اور ہر نیکی کا ثواب دس گنا ہے میں نہیں کہتا کہ الم (ایک) حرف ہے بلکہ الف ایک حرف ہے لام ایک حرف ہے اور میم بھی ایک حرف ہے۔ یہ حدیث اس سند سے حسن غریب ہے۔
جامع ترمذی:جلد دوم:حدیث نمبر 819
41 - فضائل قرآن کا بیان۔ : (53)
باب قرآن میں سے ایک حرف پڑھنے کا اجر
جامع ترمذی:جلد دوم:حدیث نمبر 819
41 - فضائل قرآن کا بیان۔ : (53)
باب قرآن میں سے ایک حرف پڑھنے کا اجر