ROSE
03-07-2011, 09:06 AM
محمود بن غیلان، ابوداؤد حفری و ابونعیم، سفیان، عاصم بن ابی نجود، زر، حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا صاحب قرآن (یعنی حافظ) سے کہا جائے گا کہ پڑھ اور منزلیں چڑھتا جا اور اسی طرح ٹھہر ٹھہر کر پڑھ جس طرح دنیا میں پڑھا کرتا تھا۔ تمہاری منزل وہی ہے جہاں تم آخری آیت پڑھو گے۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے، اس حدیث کو محمد بن بشار عبدالرحمن بن مہدی سے وہ سفیان سے اور وہ عاصم سے اسی سند سے اسی کی مانند نقل کرتے ہیں۔
جامع ترمذی:جلد دوم:حدیث نمبر 824
41 - فضائل قرآن کا بیان۔ : (53)
باب
جامع ترمذی:جلد دوم:حدیث نمبر 824
41 - فضائل قرآن کا بیان۔ : (53)
باب