PDA

View Full Version : رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا


ROSE
03-05-2011, 06:21 PM
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

لاَ يَتَمَنَّيَنَّ أَحَدُكُمُ الْمَوْتَ مِنْ ضُرٍّ أَصَابَهُ، فَإِنْ كَانَ لاَ بُدَّ فَاعِلاً فَلْيَقُلِ اللَّهُمَّ أَحْيِنِي مَا كَانَتِ الْحَيَاةُ خَيْرًا لِي، وَتَوَفَّنِي إِذَا كَانَتِ الْوَفَاةُ خَيْرًا لِي

تم میں سے کوئی شخص کسی تکلیف کی وجہ سے جو اسے پہنچی ہو ، موت کی آرزو نہ کرے ۔
اور اگر ( تکلیف کی نوعیت ایسی ہو کہ اس کے بغیر ) چارہ نہ ہو تو اس طرح دعا کرے

اللَّهُمَّ اَحْيِنِي مَا كَانَتِ الْحَيَاةُ خَيْرًا لِي، وَتَوَفَّنِي اِذَا كَانَتِ الْوَفَاةُ خَيْرًا لِي

اے اللہ ! تُو مجھے اس وقت تک زندہ رکھ ، جب تک زندگی میرے لیے بہتر ہو اور اُس وقت مجھے فوت کر دے جب وفات میرے لیے بہتر ہو ۔
صحيح بخاري
كتاب المرضٰى
باب : تمني المريض الموت
حدیث : 5733

happy123
03-18-2011, 01:53 PM
jazakAllah

ღƬαsнι☣Rασ™
07-08-2012, 05:24 PM
Jazak allah
Jazak Allah
Thanks fOr Shar!ng

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.