ROSE
03-02-2011, 04:30 PM
زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص مونچھ کے بال نہ کاٹے وہ ہم میں سے نہیں۔ یعنی ان کا یہ عمل ہمارے طریقے کے خلاف ہے۔ سنن نسائی
View Full Version : زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے