Log in

View Full Version : پوٹیٹو موزریلا پیزا


ROSE
02-28-2011, 06:16 PM
پوٹیٹو موزریلا پیزا

http://i53.tinypic.com/2uom006.jpg





اجزاء
آلو : ڈیڑھ پاؤ (نئے آلو لیں چھوٹے سائز کے)
زیتون کا تیل : کھانے کے تین چمچے
لہسن کے جوے : دو عدد (کوٹ لیں)
پیزا بیس : ایک عدد
ہری پیاز : دو عدد (باریک کاٹ لیں)
موزیلہ چیز : ڈیڑھ پیالی (کش کیا ہوا)
ٹماٹو پیوری : آدھی چائے کی پیالی
نمک :حسب ذائقہ
سیاہ مرچ : حسب ذائقہ


ترکیب: آلو کو نمک ملے پانی میں*ابال کر چھلکا اتار لیں اور باریک سلائسز کاٹ لیں۔فرائنگ پین میں کھانے کو دو چمچے تیل گرم کریں۔اس میں*آلو ، سیاہ مرچ پاؤڈر اور لہسن ڈال کر پانچ سے دس منٹ تک فرائی کریں۔باقی بچا ہوا تیل برش کی مدد سے پیزا بیس کے اوپر لگایئں ۔پھر ٹماٹو پیوری اسکے اوپر لگایئں۔اب اوپر ہری پیاز،فرائی کیے ہوئے آلو ڈال کر اچھی طرح پھیلا دیں۔موزریلہ چیز سب سے اوپر ڈالیں۔پیزا بیس کو بیکنگ ڈش میں رکھ کر پہلے سے گرم اوون میں*220c پر رکھ کر پندرہ سے بیس منٹ تک بیک کریں۔مزیدار پوٹیٹو موزریلہ چیز تیار ہے۔چلی گارلک ساس کے ساتھ سرو کریں۔


اسمیں زیتون اور آلاپینو بھی ٹاپنگ میں*ڈال سکتے ہیں۔

SHAYAN
02-28-2011, 07:49 PM
Nice..
T 4 S

ROSE
02-28-2011, 09:50 PM
thanks

*~FaLaK~*
03-01-2011, 12:42 AM
wowww sHukriya SHre krne K lye

ROSE
03-01-2011, 05:18 PM
Thanksssssss

*NRB*
03-10-2012, 05:55 PM
Nice Recipe

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.