PDA

View Full Version : چائے بنانے کی ترکیب

ROSE
02-27-2011, 04:31 PM
چائے بنانے کی ترکیب

http://i52.tinypic.com/mrzrk7.jpg

اجزا

پانی آدھا کپ

دودھ ایک کپ

پتی حسب ضرورت

چینی حسب ضرورت

ترکیب
سب سے پہلے آپ ایک پتیلی میں پانی بھریں
پھر پانی کو چولہے پر رکھیں
اس کے بعد آپ چولہے کو ماچس کی تیلی کی مدد سے آگ لگائیں۔
تھوڑی دیر بعد آپ دیکھیں گے کہ پانی گرم ہونا شروع ہوگیا ہے۔ اپنی تسلی کے لئے آپ پتیلی کو اچھی طرح ہاتھ لگاکر چیک کریں۔

جب پانی اچھی طرح گرم ہوجائےاور آپ کو پانی سے بلبلے نکلنا نظر آجائیں تو اس میں چائے کی پتی ڈالیں۔ اور پانی کو کسی چیز سے اچھی طرح ہلائیں۔

اس کےبعد پتیلی میں چینی اور دودھ ڈال دیں۔ دو تین ابال ڈلوائیں۔

اس کے بعد چائے کو کپوں میں*ڈالیں۔ خود بھی نوش فرمائیں اور مہمانوں*کو بھی پلائیں۔

SHAYAN
02-27-2011, 05:51 PM
Gud
T 4 S

ROSE
02-27-2011, 06:39 PM
thanks

Alishbah83
02-28-2011, 02:22 PM
mujhy aisi tea nhn pini.:naughty: Es main milk bahut hy.

*NRB*
03-10-2012, 05:39 PM
lol.. yeh b seekhna parta he..?

*NRB*
03-10-2012, 05:41 PM
چائے بنانے کی ترکیب

http://i52.tinypic.com/mrzrk7.jpg

اجزا

پانی آدھا کپ

دودھ ایک کپ

پتی حسب ضرورت

چینی حسب ضرورت

ترکیب
سب سے پہلے آپ ایک پتیلی میں پانی بھریں
پھر پانی کو چولہے پر رکھیں
اس کے بعد آپ چولہے کو ماچس کی تیلی کی مدد سے آگ لگائیں۔
تھوڑی دیر بعد آپ دیکھیں گے کہ پانی گرم ہونا شروع ہوگیا ہے۔ اپنی تسلی کے لئے آپ پتیلی کو اچھی طرح ہاتھ لگاکر چیک کریں۔

جب پانی اچھی طرح گرم ہوجائےاور آپ کو پانی سے بلبلے نکلنا نظر آجائیں تو اس میں چائے کی پتی ڈالیں۔ اور پانی کو کسی چیز سے اچھی طرح ہلائیں۔

اس کےبعد پتیلی میں چینی اور دودھ ڈال دیں۔ دو تین ابال ڈلوائیں۔

اس کے بعد چائے کو کپوں میں*ڈالیں۔ خود بھی نوش فرمائیں اور مہمانوں*کو بھی پلائیں۔

lolzzzzzzzzzzzzzzzz... hath lga k kea chek krain..?

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.