PDA

View Full Version : Orange Lettuce Nutty Salad


ROSE
02-27-2011, 04:30 PM
http://i55.tinypic.com/nod5py.jpg

اجزاء
کینو ؛ چار عدد چھیل کر بیج نکالے ہوئے
سلاد کے پتے:؛ ایک پاؤ
پیاز؛ایک عدد کٹی ہوئی
کالے زیتون؛ ایک چوتھائی کپ
ہرے زیتون؛ ایک چوتھائی کپ
بادام؛ ایک چوتھائی کپ
زیتون کا تیل؛ایک چائے کا چمچہ
سرکہ؛(براؤن)ایک چائے کا چمچہ
کینو کا رس؛دو چائے کے چمچے
نمک؛ایک چٹکی


ٹاپنگ کے لیے


سب سے پہلے سرکہ،کینو کا رس اور زیتون کے تیل کو اچھے طریقے سے بیٹ کرکے ایک طرف رکھ دیں۔


ترکیب؛
کینوؤں کو ایک بار پھر چیک کرلیں کہ کوئی بیج نہ رہ گیا ہو۔بادام کو ایک پین میں ہلکا سا روسٹ کرلیں۔ زیتون کو آدھا کر لیں اگر چاہیں تو ورنہ پورے ہی رہنے دیں۔سلاد کے پتوں کو صاف کرکے اچھی طرح دھو کر ڈنڈیاں الگ کرلیں اور پتوں کو کاٹ لیں۔
تمام چیزوں کو مکس کرلیں سوائے بادام اور ٹاپنگ کے۔
سرو کرنے سے پہلے اسپر ٹاپنگ اور بادام چھڑک لیں۔
کوشش کریں کہ تازہ بتازہ سرو کریں۔

SHAYAN
02-27-2011, 05:51 PM
Gud
T 4 S

ROSE
02-27-2011, 06:38 PM
thanks

*NRB*
03-10-2012, 05:42 PM
waoo tasty lg rahi he

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.