ROSE
02-19-2011, 09:06 AM
بچےہلکی پھلکی بھوک
میںجنک فوڈزکھانا پسند کرتے ہیں اور پورا دن
صحت بخش غذاؤں کے بجائے صرف
جنک فوڈز سے ہی اپنی غذائی
ضرورتوں کو پورا کر تے ہیں۔
برطا نوی ماہرین کی ایک
حالیہ تحقیق کے مطا بق جنک
فوڈ زکا زیادہ استعمال صرف
موٹاپے کا باعث ہی نہیں بنتا
بلکہ بچوں میں شوگر کا خدشہ
بھی بڑھاسکتا ہے۔ برطانیہ
میں سو سے زائد ماہرین
ذیابیطیس کی ایک ٹیم نے
انکشاف کیا ہے کہ جنک فوڈ
کازیادہ استعمال بچوں میں
وزن بڑھا تا ہے اور پھر کم
عمری میں ہی یہ بچے ذیابیطیس
سمیت کئی بیماریوں میں مبتلا
ہو سکتے ہیں۔ اس لئے جہاں تک
ممکن ہوسکے بچوں کو صحت بخش
غذائیں دی جائیں تاکہ وہ
بچپن اور بڑی عمر بھی ان
کیلئے فائدہ مندہوں
میںجنک فوڈزکھانا پسند کرتے ہیں اور پورا دن
صحت بخش غذاؤں کے بجائے صرف
جنک فوڈز سے ہی اپنی غذائی
ضرورتوں کو پورا کر تے ہیں۔
برطا نوی ماہرین کی ایک
حالیہ تحقیق کے مطا بق جنک
فوڈ زکا زیادہ استعمال صرف
موٹاپے کا باعث ہی نہیں بنتا
بلکہ بچوں میں شوگر کا خدشہ
بھی بڑھاسکتا ہے۔ برطانیہ
میں سو سے زائد ماہرین
ذیابیطیس کی ایک ٹیم نے
انکشاف کیا ہے کہ جنک فوڈ
کازیادہ استعمال بچوں میں
وزن بڑھا تا ہے اور پھر کم
عمری میں ہی یہ بچے ذیابیطیس
سمیت کئی بیماریوں میں مبتلا
ہو سکتے ہیں۔ اس لئے جہاں تک
ممکن ہوسکے بچوں کو صحت بخش
غذائیں دی جائیں تاکہ وہ
بچپن اور بڑی عمر بھی ان
کیلئے فائدہ مندہوں