ROSE
02-16-2011, 03:29 PM
میٹ کیوب
(MEAT CUBE)
http://i53.tinypic.com/2cyljpd.jpg
اشیاء
گوشت ____________ /۲ ۱ کلو
سرکہ ____________ /۲ ۱ پیالی
نمک ____________ /۴ ۱ چائے کا چمچہ
ادرک (پسی ہوئی) ____________ ۴ / ۱ چائے کا چمچہ
لہسن (پسا ہوا) ____________ /۴ ۱ چائے کا چمچہ
انڈے (سخت ابال کر قتلے کرلیں) ____________ چار عدد
پیاز (کٹی ہوئی) ____________ ایک بڑی
ٹماٹر (کاٹ کر) ____________ ایک بڑی
ترکیب
پیاز کاٹ کر سرکہ میں بھگو کر نکال لیں۔ گوشت کے ٹکڑے سرکے میں ڈال دیں۔ نمک، لہسن اور ادرک ملا دیں۔ دو گھنٹے پڑا رہنے دیں۔ اس کے دیگچی میں تیل گرم کر کے اس میں سرکے والی پیاز ڈال پھر ٹماٹر کے قتلے اور گوشت ڈال کر بھون لیں ۔ ڈش میں انڈوں کے قتلوں کے ساتھ پیش کریں۔