PDA

View Full Version : مٹر بیف


ROSE
02-16-2011, 03:25 PM
مٹر بیف
(PEAS & BEAF)

http://i55.tinypic.com/b7b3au.jpg

اشیاء
مٹر ____________ ۲۵۰ گرام
بیف ____________ ۲۵۰ گرام
سویا ساس ____________ ۲ بڑے چمچے
پسی ہوئی سیاہ مرچیں ____________ ایک چمچ
اجینو موٹو ____________ ایک چمچ
کارن فلور ____________ ۲ چھوٹے چمچے
چینی ____________ ایک چمچ
یخنی ____________ نصف کپ
گھی/ تیل ____________ حسب ضرورت
ترکیب
سب سے پہلے مٹر کے دانے نکال لیں ۔ بیف کو صاف کر کے اس کی یخنی تیار کریں اس کے بعد ایک دیگچی میں گھی گرم کریں ۔ اس میں گوشت ڈاک کر ایک منٹ تک تلیں پھر باہر نکال لیں ۔ اب ایک الگ دیگچی میں تھوڑا سا گھی ڈال کر چولہے پر رکھیں ۔ جب گھی گرم ہونے لگے تو اس میں مٹر کے دانے پسی ہوئی سیاہ مرچیں، اجینو موٹو، یخنی، کارن فلور، چینی سویا ساس ڈال دیں دومنٹ کے بعد اس میں گوشت کے ٹکڑے بھی شامل کر دیں اور تیز آنچ پر دس منٹ تک پکائیں، اب دیگچی کو چولہے سے نیچے اتار دیں اور سالن کو گہری ڈش میں ڈال کر کھانے کے لئے پیش کریں۔
__________________

SHAYAN
02-21-2011, 01:41 AM
Gud
T4S

ROSE
02-22-2011, 10:05 AM
thanks

*NRB*
03-09-2012, 11:37 AM
Nice Recipe

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.