PDA

View Full Version : سنو ایسا نہیں کرتے


ROSE
02-14-2011, 07:20 PM
سُنو ایسا نہیں کرتے

جب پیپر نہیں آتا
تو انک ضائع نہیں کرتے

سنو جب نقل کا چانس ہو
تو پھر پڑھا نہیں کرتے

سنو جب دوست لائق ہو اپنا
تو بوٹی لایا نہیں کرتے

سنو ایگزیمنر کو گالیاں دیتے ہیں
سر پہ چڑھایا نہیں کرتے

سنو یہاں کا سسٹم ہے الٹا
جو گیس میں ہوں سوال وہ آیا نہیں کرتے

سنو یہ بہت حساس گھڑی ہوتی ہے
دوست کو پیپر میں آزمایا نہیں کرتے

سنو جب پیپر آتا ہوسُنو ایسا نہیں کرتے

جب پیپر نہیں آتا
تو انک ضائع نہیں کرتے

سنو جب نقل کا چانس ہو
تو پھر پڑھا نہیں کرتے

سنو جب دوست لائق ہو اپنا
تو بوٹی لایا نہیں کرتے

سنو ایگزیمنر کو گالیاں دیتے ہیں
سر پہ چڑھایا نہیں کرتے

سنو یہاں کا سسٹم ہے الٹا
جو گیس میں ہوں سوال وہ آیا نہیں کرتے

سنو یہ بہت حساس گھڑی ہوتی ہے
دوست کو پیپر میں آزمایا نہیں کرتے

سنو جب پیپر آتا ہوسُنو ایسا نہیں کرتے

جب پیپر نہیں آتا
تو انک ضائع نہیں کرتے

سنو جب نقل کا چانس ہو
تو پھر پڑھا نہیں کرتے

سنو جب دوست لائق ہو اپنا
تو بوٹی لایا نہیں کرتے

سنو ایگزیمنر کو گالیاں دیتے ہیں
سر پہ چڑھایا نہیں کرتے

سنو یہاں کا سسٹم ہے الٹا
جو گیس میں ہوں سوال وہ آیا نہیں کرتے

سنو یہ بہت حساس گھڑی ہوتی ہے
دوست کو پیپر میں آزمایا نہیں کرتے

سنو جب پیپر آتا ہوسُنو ایسا نہیں کرتے

جب پیپر نہیں آتا
تو انک ضائع نہیں کرتے

سنو جب نقل کا چانس ہو
تو پھر پڑھا نہیں کرتے

سنو جب دوست لائق ہو اپنا
تو بوٹی لایا نہیں کرتے

سنو ایگزیمنر کو گالیاں دیتے ہیں
سر پہ چڑھایا نہیں کرتے

سنو یہاں کا سسٹم ہے الٹا
جو گیس میں ہوں سوال وہ آیا نہیں کرتے

سنو یہ بہت حساس گھڑی ہوتی ہے
دوست کو پیپر میں آزمایا نہیں کرتے

سنو جب پیپر آتا ہو
کسی کو دکھایا نہیں کرتے

سنو ایسا نہیں کرتے

!«╬Ĵamil Malik╬«!
02-14-2011, 10:16 PM
lolzzzzzzz Nice

jinaka
02-15-2011, 09:05 AM
nice sharing

ROSE
02-22-2011, 12:20 PM
thanks

CaReLeSs
08-24-2011, 05:29 PM
Thanks For SharinG..
Nice...

ROSE
08-24-2011, 05:33 PM
thanks

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.