PDA

View Full Version : خوشی سب ہی مناتے ہیں میرے سرکار آتے ہیں


ROSE
02-14-2011, 06:13 PM
خوشی سب ہی مناتے ہیں میرے سرکار آتے ہیں
دیوانے جھوم جاتے ہیں میرے سکار آتے ہیں

ولادت کی گھڑی آئی بہار اب جھوم کر چھائی !
وہ دیکھو آگئے آقا دیوانے دھوم مچاتے ہیں

خوشی ہے آمنہ کے گھر وہ آئے نور کے پیکر !
جو پیدا ہو کے سجدے میں سر انور کو جھکاتے ہیں

فرشتوں کی یہ سنت ہے کہ آقا کی محبت ہے
مینارو اور مکانوں پر جو جھنڈے ہم لہراتے ہیں

دہن بھی نور نور ہے، بدن بھی نور نور ہے !
نظر بھی نور نور ہے وہ نور حق کہلاتے ہیں

چراغاں کیا کریں گے تارے آ کے ان کی محفل میں
یہ تارے روشنی جن سے پاتے ہیں وہ آتے ہیں

!«╬Ĵamil Malik╬«!
02-14-2011, 09:18 PM
Jazak allah

~ Sanam Khan ~
05-30-2011, 04:45 PM
subhanALLAH

Owi
08-25-2011, 11:08 PM
Nice Thread
Jazak-Allah

Abewsha
08-29-2011, 04:12 AM
Jazakallah.....
gud sharing...

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.