!~*AdOrAbLe*~!
01-18-2011, 04:17 AM
http://i136.photobucket.com/albums/q181/angelgranny58/Dividers/e3f76908.gif
مرے وجود میں بکھرا ہوا ہےسا خوشبو
وہ ایک شکس جو میہکا ہوا ہے خوشبو سا
مجھے حصار میں لیتا ہے سرد شاموں میں
سمبھال رکھتا ہے بانہوں میں مجھ کو خوشبو سا
میں ریزہ ریزہ تھی،بیدم تھی،بےسہارا تھی
مجھے سمیت لیا اس نے خود میں خوشبو سا
یوں تو تعلق ہے اس سے ہمارا چند روزہ
مگر وجود ہے مانوس اس سے خوشبو سا
اسکی آنکھوں کا گھر مجھ کو راس ہے جھرنا
بسایا جس نے مجھے اپنے دل میں خوشبو سا