PDA

View Full Version : جہاد کشمیر اور شہباز جرنیل غازی بابا


~ABDULLAH~
01-03-2011, 06:10 PM
اسلام علیکم
میرے پیارے مسلمان بھائیو اور بہنوں،
امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے. ایک بہت ہی زبردست کتاب لیکر حاضر ہوا ہوں. کتاب کشمیر کے مبارک جہاد کے موضوع پر ہے. کشمیر کے حالات اور کشمیر کے جانباز مجاہدین کے بارے میں اور خصوصی طور پر نہایت زبردست مجاہد "غازی بابا" کی زندگی پر مبنی ہے. بہت عمدہ کتاب ہے. آپ سب سے عاجزانہ درخواست ہے کہ اسے ضرور پڑھیں اور دوسروں کو بھی پڑھوائیں. اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ یہ کتاب امت مسلمہ کی بیداری کا ذریعہ بن جائے اور امت کا ایک ایک فرد پیارے دین اسلام کی خاطر ، مجاہد بن جائے. آمین یا رب العالمین.
شکریہ

ڈائونلوڈ لنک :
http://www.4shared.com/document/WJJnDwtG/shahbaz_jarnail_Gaazi_Baba.html

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.