PDA

View Full Version : میں آپ کو معاف کرتا ہوں“۔

RAJA_PAKIBOY
12-12-2010, 04:27 PM
http://img152.imageshack.us/img152/1171/2eluyqd1.gif (http://img152.imageshack.us/i/2eluyqd1.gif/)
انسان کی ھر خواھش پوری نہیں ھوسکتی
جس میں اللٌہ کی رضا ھے، اسی میں بہتری ھے
http://img109.imageshack.us/img109/9615/flowers1.gif (http://img109.imageshack.us/i/flowers1.gif/)
سلام کرنے پر اسلام نے بہت زور دیا ہے۔ سلام کرنا سنت اور جواب دینا فرض ہے جبکہ معاشرے میں اسے عار سمجھا جاتا ہے۔بعض لوگوں کی کوشش ہوتی ہے کہ دوسرے انہیں سلام کریں۔اکثر لوگ سلام سن کر سنی ان سنی کر دیتے ہیں۔
http://img109.imageshack.us/img109/9615/flowers1.gif (http://img109.imageshack.us/i/flowers1.gif/)
میں آپ کو معاف کرتا ہوں“۔یہ مختصر سا جملہ ہے مگر یہ آپ کے لیے بہت ہی خوبصورتتجربے کا دروازہ کھول دیتا ہے۔یاد رکھیے معاف کر دینے کا مطلب ہار ماننا نہیں اورنہ ہی یہ بزدلی ہے۔اس سے ہماری جرات کا اظہار ہوتا ہے
http://img109.imageshack.us/img109/9615/flowers1.gif (http://img109.imageshack.us/i/flowers1.gif/)
:)تمہارا اپنے مسلمان بھائی سے ملتے وقت مسکرا دینا بھی صدقہ ہے

!«╬Ĵamil Malik╬«!
12-12-2010, 05:02 PM
Nice T4S

RAJA_PAKIBOY
12-13-2010, 04:21 AM
Maula Aap Logo Ko Rakhey---Ameeeeeeeeeen

-|A|-
12-14-2010, 07:00 PM
jazakhallah :)

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.