!«╬Ĵamil Malik╬«!
11-22-2010, 10:44 AM
کبھی لوٹوں تو مجھے سزا دینا
میری قربتوں کی مجھے جزا دینا
مجھے چاہے بےوفا سمجھنا
میری محبتوں کو ٹھکرا دینا
میری واپسی کی دعا کرنا
مجھے پھر بددعا دینا
اپنے آنسوؤں کو چھپا لینا
میرے درد کو بڑھا دینا
اپنے عشق کی انتہا کرنا
میری چاہتوں کو بھلا دینا
رسم زباں بندی کو الوداع کرنا
غم شکوہء ہجر و فراق لٹا دینا
جو میں پوچھوں رنج و ملال کا سبب
تو جھلملاتی آنکھوں سے تم مسکرا دینا
میری قربتوں کی مجھے جزا دینا
مجھے چاہے بےوفا سمجھنا
میری محبتوں کو ٹھکرا دینا
میری واپسی کی دعا کرنا
مجھے پھر بددعا دینا
اپنے آنسوؤں کو چھپا لینا
میرے درد کو بڑھا دینا
اپنے عشق کی انتہا کرنا
میری چاہتوں کو بھلا دینا
رسم زباں بندی کو الوداع کرنا
غم شکوہء ہجر و فراق لٹا دینا
جو میں پوچھوں رنج و ملال کا سبب
تو جھلملاتی آنکھوں سے تم مسکرا دینا