!«╬Ĵamil Malik╬«!
10-21-2010, 09:35 AM
کبھی مہربان تھا کبھی انجان تھا
میرا وہم تھا یا وہ میرا گُمان تھا
دے کر زخم وہ مرحم رکھتا تھا
بن رہا تھا یا واقعِ ہی اتنا انجان تھا
مجھ سے بچھڑ گیا تھا وہ اِک رات میں
وہ شخص جو میری پہچان تھا
کاش وہ مل جاتے ہم کو اے ہمدم
کتنا اس دل کو اس بات کا ارمان تھا
اللہ کو چاہتے تو کچھ مل بھی جاتا
ہم نے چاہا جس کو وہ تو اِک انسان
میرا وہم تھا یا وہ میرا گُمان تھا
دے کر زخم وہ مرحم رکھتا تھا
بن رہا تھا یا واقعِ ہی اتنا انجان تھا
مجھ سے بچھڑ گیا تھا وہ اِک رات میں
وہ شخص جو میری پہچان تھا
کاش وہ مل جاتے ہم کو اے ہمدم
کتنا اس دل کو اس بات کا ارمان تھا
اللہ کو چاہتے تو کچھ مل بھی جاتا
ہم نے چاہا جس کو وہ تو اِک انسان